شعر سننا سنانا،شعر میں کہی گئی عمدہ ترین بات ،اور (برے) شعر کی مذمت
5891 وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:"أَصْدَقُ بَيْتٍ قَالَتْهُ الشُّعَرَاءُ:"
[البحر الطويل]
أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللهَ بَاطِلٌ""
شعبہ نے عبدالملک بن عمیر سے، انھوں نے ابو سلمہ سے انھو ں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی، کہ آپ نے فرما یا:"شاعروں کے کلا م میں سب سے سچا شعر لبید کا ہے۔"سن رکھو! اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے۔""