فهرس الكتاب

الصفحة 5892 من 7481

کتاب: شعروشاعری کابیان

شعر سننا سنانا،شعر میں کہی گئی عمدہ ترین بات ،اور (برے) شعر کی مذمت

5892 وَحَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّاءَ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:"إِنَّ أَصْدَقَ كَلِمَةٍ قَالَهَا شَاعِرٌ كَلِمَةُ لَبِيدٍ:"

[البحر الطويل]

أَلَا كُلُّ شَيْءٍ مَا خَلَا اللهَ بَاطِلٌ""

مَا زَادَ عَلَى ذَلِكَ

اسرائیل نے عبد الملک بن عمیر سے، انھوں نے ابو سلمہ بن عبدالرحمٰن سےروایت کی، ،کہا: میں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا ،کہہ رہے تھے:میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فر ما رہے تھے:"سب سے سچی بات جو کسی شاعر نے کہی لبید کی بات ہے۔"سن رکھو!اللہ کے سوا ہر چیز باطل ہے۔"انھوں (اسرائیل ) نے اس پر کو ئی اضافہ نہیں کیا ۔"

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت