فهرس الكتاب
- 📄
- 📄
6000 وحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الرُّزِّيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ: قَالَ نَبِيُّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تُرَى فِيهِ أَبَارِيقُ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ كَعَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ»
سعید نے قتادہ سے روایت کی، انھوں نےکہا: حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا:"اس میں آسمان کے ستاروں جتنی تعداد میں سونے چاندی کے کو زے ہیں۔"