فهرس الكتاب

الصفحة 6001 من 7481

کتاب: أنبیاء کرام علیہم السلام کے فضائل کا بیان

ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حوض اور اس کی خصوصیات:۔

6001 وحَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، عَنْ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِثْلَهُ وَزَادَ «أَوْ أَكْثَرُ مِنْ عَدَدِ نُجُومِ السَّمَاءِ»

شیبان نے قتادہ سے روایت کی کہا: ہمیں حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے حدیث سنائی کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فر ما یا۔اس (سابقہ روایت) کے مانند اور مزید بیان کیا:"یا آسمان کے ستاروں سے زیادہ د (کھائی دیتے ہیں ۔) "

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت