فهرس الكتاب

الصفحة 7081 من 7481

کتاب: منافقین کی صفات اور ان کے بارے میں احکام

کافروں کے بارے میں(اللہ عزوجل کا تحمل)

7081 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ وَأَبُو سَعِيدٍ الْأَشَجُّ قَالَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ أَبِي مُوسَى عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ إِلَّا قَوْلَهُ وَيُجْعَلُ لَهُ الْوَلَدُ فَإِنَّهُ لَمْ يَذْكُرْهُ

وکیع نے کہا:ہمیں اعمش نے حدیث بیان کی،انھوں نے کہا:ہمیں سعید بن جبیر نے ابو عبدالرحمان سلمی سے،انھوں نے حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اور انھوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی،سوائے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس قول کے:"اور اس کی اولاد بنائی جاتی ہے"انھوں نے اس (قول) کو بیان نہیں کیا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت