فهرس الكتاب

الصفحة 745 من 7481

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

غسل کرنے والی عورت کی چوٹیوں کا حکم

745 وَحَدَّثَنَا عَمْرٌو النَّاقِدُ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، ح، وَحَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَا: أَخْبَرَنَا الثَّوْرِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ. وَفِي حَدِيثِ عَبْدِ الرَّزَّاقِ فَأَنْقُضُهُ لِلْحَيْضَةِ وَالْجَنَابَةِ، فَقَالَ: «لَا.» ثُمَّ ذَكَرَ بِمَعْنَى حَدِيثِ ابْنِ عُيَيْنَةَ.

یزید بن ہارون اور عبدالرزاق نے کہا:ہمیں اسی سند کے ساتھ سفیان ثوری نے ایوب بن موسیٰ کے حوالے سے خبر دی۔اور عبدالرزاق کی حدیث میں ہے: کیا میں حیض اور جنابت ( کے غسل) کے لیے اس کو کھولوں؟ تو آپ نے فرمایا:''نہیں ۔'' آگے ابن عیینہ کی حدیث کے ہم معنی (روایت ) بیان کی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت