فهرس الكتاب

الصفحة 746 من 7481

کتاب: حیض کا معنی و مفہوم

غسل کرنے والی عورت کی چوٹیوں کا حکم

746 وَحَدَّثَنِيهِ أَحْمَدُ الدَّارِمِيُّ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ عَدِيٍّ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى بِهَذَا الْإِسْنَادِ. وَقَالَ: أَفَأَحُلُّهُ فَأَغْسِلُهُ مِنَ الْجَنَابَةِ وَلَمْ يَذْكُرِ الْحَيْضَةَ

ایوب بن موسیٰ سے ( سفیان ثوری کے بجائے) روح بن قاسم نے اسی (سابقہ سند) کے ساتھ روایت کی کہ انہوں ( ام سلمہ ؓ) نے کہا:کیا میں چوٹی کو کھول کر غسل جنابت کروں؟ انہوں ( روح بن قاسم ) نے حیض کا تذکرہ نہیں کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت