فهرس الكتاب

الصفحة 857 من 7481

کتاب: نماز کے احکام ومسائل

اذان کی فضیلت اور شیطان کا اس کو سنتے ہی بھاگ کھڑے ہونا

857 حَدَّثَنِي عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ بَيَانٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سُهَيْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا أَذَّنَ الْمُؤَذِّنُ أَدْبَرَ الشَّيْطَانُ وَلَهُ حُصَاصٌ»

خالد بن عبد اللہ نے سہیل سے، انہوں نے اپنے والد (ابو صالح السمان) سے اور انہوں نے حضرت ابوہریرہ﷜ سے روایت کی، انہوں نے کہا: رسول اللہﷺ نے فرمایا: ''جب مؤذن اذان کہتا ہے تو شیطان پیٹھ پھیر کر گوز مارتا ہوا جاتا ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت