فهرس الكتاب

الصفحة 118 من 267

[وہی سب سے پہلے ہیں اور سب سے پیچھے ہیں۔]

۲: امام ترمذی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے رو ایت نقل کی ہے، (کہ) انہوں نے بیان کیا:

'' (حضرت) فاطمہ رضی اللہ عنہا خادم طلب کرنے کی خاطر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئیں ، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ارشاد فرمایا:

تم کہو:

'' اَللّٰہُمَّ رَبَّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم! رَبَّنَا وَرَبَّ کُلِّ شَيْئٍ!…

[اے اللہ! ساتوں آسمانوں کے رب! عرشِ عظیم کے رب! ہمارے رب اور ہر چیز کے رب!

(اسی دُعا میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا)

'' أَنْتَ الْأَوَّلُ ، فَلَیْسَ قَبْلَکَ شَيْئٌ۔''

''وَأَنْتَ الْآخِرُ فَلَیْسَ بَعْدَکَ شَيْئٌ … الحدیث۔ [1]

[آپ ہی سب سے پہلے ہیں، سو آپ سے پہلے کوئی چیز نہیں، اور آپ ہی سب سے آخر ہیں، پس آپ کے بعد کوئی چیز نہیں] … الحدیث

حدیث شریف کے حوالے سے دو باتیں:

نوٹ:… مکمل حدیث اور اس کا ترجمہ راقم السطور کی کتاب اذکار نافعہ ص ۱۵۳ میں دیکھا جا سکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت