فهرس الكتاب

الصفحة 249 من 267

سے بڑی عظمت والے ہیں، ان کے علاوہ کوئی ایسے نہیں۔ مخلوق میں سے عظمت والوں کی [عظمتِ مُقَیَّدَہ] ہے۔ یعنی وہ مخلوق میں دیگر لوگوں یا چیزوں کے مقابلے میں زیادہ عظمت والے ہیں۔ وَاللّٰہُ تَعَالٰی أَعْلَمُ۔

ط: جملے کا ماقبل سے تعلق:

یہ جملہ اپنے ماقبل جملے {وَ لَا یَؤُدُہٗ حِفْظُہُمَا} کا تتمہ ہے۔ شیخ ابن عاشور رقم طراز ہیں:

''وَعُطِفَ عَلَیْہِ {وَ ہُوَ الْعَلِیُّ الَعَظِیْمُ} لِأَنَّہٗ مِنْ تَمَامِہٖ۔'' [1]

''اس جملے {وَ ہُوَ الْعَلِیُّ الَعَظِیْمُ} کا عطف اُس (یعنی وَلَا یَؤٗدُہٗ حِفْظُہُمَا) پر ہے، کیونکہ یہ اس کا تتمہ ہے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت