نے فرمایا:
''قد غفر لہ،قد غفر لہ،قد غفر لہ،ثلاث مرات'' [1]
اسے بخش دیا گیا،اسے بخش دیا گیا،اسے بخش دیا گیا،تین مرتبہ فرمایا۔
حضرت سعد سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''دعوۃ ذي النون إذ دعا وھو في بطن الحوت: {لَاْإِلٰہَ إِلَّاْ أَنْتَ سُبْحَاْنَکَ إِنِّيْ کُنْتُ مِنَ الظَّاْلِمِیْنَ} ،فإنہ لم یدع بھا رجل مسلم في شيئٍ قط إلا استجاب اللّٰہ لہ'' [2]
مچھلی والے (حضرت یونس علیہ السلام) نے جو دعا اس وقت کی تھی
[2] ترمذي،۵/۵۲۹،و احمد،۱/۱۷۰،وحاکم ،امام حاکم نے اس حدیث کو صحیح قرار دیاہے اور امام ذہبی نے ان کی موافقت کی ہے ۱/۵۰۵،علامہ ارنووط نے الکلم الطیب کی تخریج ص: (۸۶) میں فرمایا ہے،مذکورہ حدیث امام حاکم و امام ذہبی کے قول کے مطابق (صحیح) ہے،حافظ ابن حجر نے اسے حسن قرار دیا ہے،اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس حدیث کو صحیح الترمذي (۳/۱۶۸) میں صحیح قرار دیا ہے۔