حضرت ابو ایوب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ فرماتے ہیں کہ: آسمان کے دروازے زوال آفتاب کے وقت کھولے جاتے ہیں اور نماز ظہر ادا کر لینے کے بعد ہی بند کئے جاتے ہیں اس لئے میں چاہتا ہوں کی میری کوئی نیکی آسمان کی طرف بلند ہو جائے۔ [1]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''إذا دخل رمضان فتحت أبواب الجنۃ وغلقت أبواب جھنم وسلسلت الشیاطین'' [2]
جب ماہ رمضان شروع ہوتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں ،اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں ،اور شیاطین
[2] بخاری مع فتح الباری ۶/۳۳۶،ومسلم ۲/۷۵۸۔