وجود سے کسی چیز کا عدم وجود لازم آئے لیکن اس کے عدم وجود سے کسی چیز کا وجود اور سرے سے عدم وجود لازم نہ آئے ۔ [1]
ان موانع میں سے چند درج ذیل ہیں:
کھانے ،پینے،پہننے اور غذا میں حرام میں وسعت برتنا ۔ [2]
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''یا أیھا الناس إن اللّٰہ طیب لا یقبل إلا طیبًا ،وإن اللّٰہ تعالیٰ أمر المؤمنین بما أمر بہ المرسلین،فقال تعالیٰ: {یَاْ أَیُّھَا الرُّسُلُ کُلُوْا مِنَ الطَّیِّبَاْتِ وَاعْمَلُوْا صَاْلِحًا إِنِّيْ بِمَاْ تَعْمَلُوْنَ عَلِیْمٌ} ، [3] وقال: { یَاْ أَیُّھَا الَّذِیْنَ آمَنُوْا کُلُوْا مِنْ طَیِّبَاْتِ مَاْ رَزَقْنَاْکُمْ } ، [4] ثم ذکر
[2] جامع العلوم والحکم،۱/۲۷۷۔
[3] سورۃ المؤمنون: ۵۱۔
[4] سورۃ البقرۃ:۱۷۲۔