تین لوگوں کی دعاء رد نہیں کی جاتی: اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والا،مظلوم کی دعاء،اورانصاف پر ور امام (حاکم) کی دعاء۔
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
'' إن اللّٰہ تعالیٰ قال: من عاد لي ولیًا فقد آذنتہ بالحرب،وما تقرب إلي عبدي بشيئٍ أحب إلي مما افترضتہ علیہ،وما یزال عبدي یتقرب إلي بالنوافل حتی أحبہ،فإذا أحببتہ کنت سمعہ الذي یسمع بہ،وبصرہ الذي یبصر بہ،ویدہ التي یبطش بھا،ورجلہ التي یمشي بھا،وإن سألني لأعطینہ،ولئن استعاذني لأعیذنہ،وما ترددت عن شيء أنا فاعلہ ترددي عن نفس المؤمن یکرہ الموت وأنا أکرہ مساء تہ'' [1]
بے شک اللہ تعالی فرماتا ہے:جس نے میرے کسی دوست سے دشمنی