فهرس الكتاب

الصفحة 215 من 263

لہٰذا ان لوگوں کی بددعاؤں سے بچنا چاہئے کیوں کہ ان کی دعائیں قبول ہوتی ہیں ۔

۶- روزہ دار کی دعاء:

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعًا روایت ہے:

''ثلاثۃ لا ترد دعوتھم: الصائم حتی یفطر،والإمام العادل،ودعوۃ المظلوم یرفعھا اللّٰہ فوق الغمام،ویفتح لھا أبواب السماء،ویقول الرب: وعزتي لأنصرنک ولو بعد حین'' [1]

تین لوگوں کی دعائیں رد نہیں ہوتیں: روزہ دار کی یہاں تک کہ وہ افطار کرلے،انصاف پرور حاکم کی،اور مظلوم کی دعاء کو اللہ تعالیٰ

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت