ساتویں فصل:دعاء کی اہمیت اور زندگی میں
اس کا مقام و مرتبہ
پہلی بحث: بندوں کی اپنے رب کی طرف محتاجگی اور ضرورت۔
ساری مخلوق اپنے دینی و دنیوی امور میں فوائدکے حصول اور نقصانات کے دور کر نے میں اللہ تبارک وتعالیٰ کی محتاج ہے،ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{ یَاْ أَیُّھَا النَّاْسُ أَنْتُمُ الْفُقَرَاْئُ إِلَی اللّٰہِ وَاللّٰہُ ھُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِیْدُ} [1]