فهرس الكتاب

الصفحة 136 من 263

''ثنتان لا تردان،أو قلما تردان: الدعاء عند النداء،وعند البأس حین یلحم بعضھم بعضا'' [1]

دو وقت ایسے ہیں جن میں دعائیں رد نہیں کی جاتیں ،یا کم ہی رد کی جاتی ہیں: اذان کے وقت کی دعاء اور جنگ کے وقت جب بعض بعض کو توڑتا ہے۔

۹- ہر شب کی ایک خاص گھڑی میں :

حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا:

''إن في اللیل لساعۃ ،لا یوافقھا رجل مسلم یسأل اللّٰہ خیرًا من أمر الدنیا والآخرۃ إلا أعطاہ إیاہ ،وذلک کل لیلۃ'' [2]

رات میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دنیا وآخرت کی بھلائی

[2] مسلم،۱/۵۲۱۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت