ارشاد باری ہے:
{إِذْ تَسْتَغِیْثُوْنَ رَبَّکُمْ فَاسْتَجَاْبَ لَکُمْ أَنِّيْ مُمِدُّکُمْ بِأَلْفٍ مِّنَ الْمَلَاْئِکَۃِ مُرْدِفِیْنَ،وَمَاْ جَعَلَہُ اللّٰہُ إِلاَّ بُشْرَیٰ وَلِتَطْمَئِنَّ بِہِ قُلُوْبُکُمْ وَمَا النَّصْرُ إِلَّاْ مِنْ عِنْدِ اللّٰہِ إِنَّ اللّٰہَ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌ} [1]
اس وقت کو یاد کرو جب تم اپنے رب سے فریاد کررہے تھے پھر اللہ نے تمہاری فریاد سن لی کہ میں تم کو ایک ہزار فرشتوں سے مدد دوں گا،جو لگاتار چلے آئیں گے،اور اللہ نے یہ امداد محض اس لئے کی کہ بشارت ہو اور تمہارے دلوں کو قرار آجائے اور مدد صرف اللہ ہی کی طرف سے ہے ،بیشک اللہ زبر دست اور حکمت والا ہے۔
اور ارشاد باری ہے: