فهرس الكتاب

الصفحة 214 من 263

۳-باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعاء۔

۴-باپ کی اپنے اولاد کے لئے بد دعاء۔

۵-مسافر کی دعاء۔

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''ثلاث دعوات یستجاب لھن لا شک فیھن: دعوۃ المظلوم،ودعوۃ المسافر،ودعوۃ الوالد لولدہ'' [1]

تین دعائیں بے شک و شبہ قبول ہو تی ہیں: مظلوم کی دعاء،مسافر کی دعاء،اور باپ کی اپنے اولاد کے لئے دعا۔

اور مسند احمد اور ترمذی کی روایت میں ہے:

''علی ولدہ'' [2] یعنی باپ کی اپنے اولاد کے لئے بددعاء۔

[2] ترمذی ۵/۵۰۲،حدیث نمبر: (۳۴۴۸) و احمد ۲/۲۵۸۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت