والآخرۃ'' [1]
اے عباس !اے اللہ کے رسول کے چچا!اللہ سے دنیا و آخرت میں عافیت کا سوال کیجئے۔
اور حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی حدیث ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منبر پر فرمایا:
''سلوا اللّٰہ العفو والعافیۃ؛ فإن أحدًا لم یعط بعد الیقین خیرًا من العافیۃ'' [2]
اللہ سے عفو اور عافیت کا سوال کرو؛ کیوں کہ کسی بھی شخص کو یقین کے بعد عافیت سے بہتر کوئی چیز نہیں دی گئی۔
[2] ترمذی،حدیث نمبر: (۳۸۱۱) اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح الترمذي (۳/۱۸۰) اور صحیح ابن ماجہ (حدیث نمبر:۳۸۴۹) میں صحیح قرار دیا ہے،ان دونوں حدیثوں کی مسند احمد میں کچھ شواہدہیں (ترتیب احمدشاکر) ۱/۱۵۶-۱۵۷،ترمذی،بروایت انس بن مالک رضی اللہ عنہ،حدیث نمبر: (۳۸۴۶) ،نیز دیکھئے: صحیح الترمذي ۳/۱۷۰،۱۸۰،۱۸۵۔