ثلاثًا غیر تمام۔''
جس شخص نے کوئی نماز پڑھی جس میں سورئہ فاتحہ نہیں پڑھی تو وہ ناقص ہے ،یعنی نامکمل ہے (تین مرتبہ فرمایا) ۔
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سے کہا گیا: ہم امام کے پیچھے ہوتے ہیں ؟ تو انھوں نے فرمایا: (ایسی صورت میں) اسے اپنے نفس میں (آہستہ) پڑھا کرو،کیوں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے:
''قال اللّٰہ تعالیٰ: قسمت الصلاۃ بیني وبین عبدی نصفین،ولعبدي ماسأل،فإذا قال العبد: {الْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَاْلَمِیْنَ} قال اللّٰہ تعالیٰ: حمدني عبدي،وإذا قال: {الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ} ،قال اللّٰہ تعالیٰ: أثنی علي عبدي،وإذا قال: {مَاْلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ} ،قال: مجدني عبدي، [وقال مرۃً: فوض إلي عبدي] فإذا قال: { إِیَّاْکَ نَعْبُدُ وَإِیَّاْکَ نَسْتَعِیْنُ} ،قال: ھذا بیني و بین عبدي،ولعبدي ما سأل،فإذا قال: {اھْدِنَاْ الصِّرَاْطَ الْمُسْتَقِیْمَ} {صِرَاْطَ الَّذِیْنَ أَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْھِمْ وَلَاْ الضَّاْلِّیْنَ}