فهرس الكتاب

الصفحة 229 من 263

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''إن اللّٰہ لیرفع الدرجۃ للعبد الصالح في الجنۃ،فیقول: یا رب أنی لي ھذہ؟ فیقول: باستغفار ولدک لک'' [1]

بے شک اللہ تعالیٰ جنت میں نیک بندے کا درجہ بلند فرماتا ہے،تو بندہ کہتا ہے: اے میرے رب!مجھے یہ مرتبہ کیونکر ملا؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: تمہاری اولاد کے تمہارے حق میں استغفار کرنے کی وجہ سے۔

اور حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''إذا مات الإنسان انقطع عملہ إلا من ثلاثۃ: إلا من صدقۃٍ جاریۃٍ،أو علمٍ ینتفع بہ،أو ولدٍ صالحٍ یدعو لہ'' [2]

[2] مسلم ۳/۱۲۵۵،کتاب الوصیۃ باب مایلحق الانسان من الثواب بعد وفاتہ ،حدیث نمبر: (۱۶۳۱) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت