ہیں ،''دندنۃ'' کہتے ہیں کہ آدمی کوئی بات کہے جس کی گنگناہٹ تو سنائی دے لیکن سمجھ میں نہ آئے)تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ''حولھا ندندن''،یعنی ہم بھی اسی کے قریب قریب گنگناتے ہیں ۔ [1]
(یعنی ہم بھی تمہاری ہی طرح اللہ سے جنت کا سوال کرتے ہیں اور جہنم سے اس کی پناہ مانگتے ہیں) ۔
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
''من سأل اللّٰہ الجنۃ ثلاث مراتٍ قالت الجنۃ: اللھم أدخلہ الجنۃ،ومن استجار من النار ثلاث مراتٍ قالت النار: اللھم أجرہ من النار'' [2]
جو شخص تین بار اللہ سے جنت مانگتا ہے ،تو جنت کہتی ہے: اے اللہ اسے
[2] ترمذي ۴/۷۰۰،وابن ماجہ ۲/۱۴۵۳،وغیرہما،اور شیخ البانی رحمہ اللہ نے اسے صحیح الترمذي (۲/۳۱۹) اور صحیح النسائی (۳/۱۱۲۱) میں صحیح قرار دیا ہے۔