جب کبھی وہ پکارے قبول کرتا ہوں ،اس لئے لوگوں کو بھی چاہئے کہ میری بات مان لیا کریں ،اور مجھ پر ایمان رکھیں ،شاید وہ رشد و بھلائی سے ہمکنارہوں ۔
(۲) ارشاد باری تعالیٰ ہے:
{ وَقَاْلَ رَبُّکُمُ ادْعُوْنِيْ أَسْتَجِبْ لَکُمْ إِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَکْبِرُوْنَ عَنْ عِبَاْدَتِيْ سَیَدْخُلُوْنَ جَھَنَّمَ دَاْخِرِیْنَ} [1]
اور تمہارے رب نے کہا مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا،یقینا جو لوگ میری عبادت سے اعراض و تکبر کرتے ہیں وہ جلد ہی ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔
(۳) نیز ارشاد ہے:
{ ادْعُوْا رَبَّکُمْ تَضَرُّعًا وَّخُفْیَۃً إِنَّہُ لَاْ یُحِبُّ الْمُعْتَدِیْنَ،وَلَاْ تُفْسِدُوْا فِيْ الْأَرْضِ بَعْدَ إِصْلَاْحِھَاْ وَادْعُوْہُ خَوْفًا وَّطَمَعًا إِنَّ رَحْمَتَ اللّٰہِ قَرِیْبٌ مِّنَ الْمُحْسِنِیْنَ} [2]
[2] سورۃ الأعراف: ۵۵،۵۶۔