فهرس الكتاب

الصفحة 40 من 263

ذلیل ہو کر جہنم میں داخل ہوں گے۔

(۷) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا:

'' ليسَ شيءٌ أكرمَ على اللّٰہِ تعالى من الدُّعاءِ '' [1]

اللہ تعالیٰ کے نزدیک کوئی بھی چیز دعاء سے زیادہ عزیز نہیں ہے۔

(۸) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے،وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' مَن لم يَسألِ اللّٰہَ يغضبْ عليْهِ '' [2]

جو اللہ سے سوال نہیں کرتا اللہ اس سے ناراض ہو جاتا ہے۔

اور کسی شاعر نے کیا خوب کہا ہے:

[2] ترمذی،۵/۴۵۶،حدیث نمبر: (۳۳۷۳) ،وابن ماجہ،۲/۱۲۵۸،و احمد ۲/۴۴۲،شیخ البانی رحمہ اللہ تعالیٰ نے اس کی سند کو صحیح الترمذی (۳/۱۳۸) میں حسن قرار دیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت