فهرس الكتاب

الصفحة 71 من 263

چنانچہ مجھے خوف ہوا کہ اس لقمہ سے میرے جسم میں کچھ پیدا نہ ہو جائے۔ [1]

زیر بحث حدیث میں ہے کہ وہ شخص جس نے حرام کھانے میں توسع برتا اس نے قبولیت دعاء کے اسباب میں سے حسب ذیل چار اسباب اپنائے:

۱- دور دراز کا سفر۔

۲- لباس اور شکل و صورت میں بے قاعدگی،اور اسی لئے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' رُبَّ أشْعَثَ مَدْفُوعٍ بالأبْوابِ،لو أقْسَمَ على اللّٰہِ لأَبَرَّهُ '' [2]

بسا اوقات کوئی پراگندہ سر' دروازوں سے دھتکارا ہوا' اگر اللہ پر کوئی قسم کھالے تو اللہ تعالیٰ اس کی قسم کو پوری کر دیتا ہے۔

[2] مسلم،حدیث نمبر: (۲۶۲۲) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت