کتاب کا نام: دعا کے آداب و شرائط کتاب وسنت کی روشنی میں - مصنف: ڈاکٹر سعید بن علی القحطانی - ناشر: مکتب توعیۃ الجالیات بقبۃ القصیم - مترجم: ابو عبد اللہ عنایت اللہ بن حفیظ اللہ سنابلی - صفحات کی تعداد: 263 - ماخذ: شاملہ اردو
دعاء قبول ہو چکی ہوتی ہے،اور اسے اپنے سوال سے افضل چیزسے نوازاجا چکا ہو تا ہے یا اس کے سوال سے بڑھ کر اس پر آنے والے مصائب اور امراض ہٹا دیئے گئے ہوتے ہیں ،یا اللہ تعالیٰ اسے اس کے لئے قیامت کے دن کے لئے ذخیرہ کر دیتا ہے ۔ [1]