فهرس الكتاب

الصفحة 101 من 188

۲: زبان پر ہلکے:

۳: میزان میں بھاری:

امام بخاری اور امام مسلم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت نقل کی ہے ، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' دو جملے رحمان کو پیارے ، زبان پر ہلکے اور میزان میں بھاری ہیں:

[سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہِ سُبْحَانَ اللّٰہِ الْعَظِیْم۔] [1]

و: تسبیح ، تہلیل اور تحمید کے فضائل:

عرش کے گرد گھومنے اور کہنے والے کویاد کروانے والے کلمات:

امام ابن ماجہ نے حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے روایت نقل کی ہے ، کہ انہوں نے بیان کیا ، کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

'' یقینا تم اللہ تعالیٰ کی جو شان و عظمت بیان کرتے ہو ، اس میں سے:

تسبیح ، تہلیل اور تحمید ہیں۔

یہ [تینوں] عرش کے گرد گھومتے ہیں۔ان کی آواز شہد کی مکھی [کی آواز] ایسی ہوتی ہے اور وہ اپنے کہنے والے کو یاد کرواتے ہیں۔

کیا تم میں سے ایک اس بات کو پسند نہیں کرتا ،کہ اسے [عرش کے گرد] یاد

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت