فهرس الكتاب

الصفحة 113 من 188

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:''تم کہو:

[اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَ أَزْوَاجِہٖ وَ ذُرِّیَّتِہِ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰ آلِ إِبْرَاہِیْمَ وَ بَارِکْ عَلیٰ مُحَمَّدٍ وَأَزْوَاجِہٖ وَ ذُرِّیَّتِہِ کَمَا بَارَکْتَ عَلیٰ آلِ إِبْرَاہِیْمَ۔ إِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔[1] ] [2]

۴: حافظ ابن حجر نے تحریر کیا ہے:'' روایات میں سب سے کم الفاظ والا [درُود شریف یہ ہے] :

[اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلیٰ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلیٰ إِبْرَاہِیْمَ۔[3] ] [4]

ب: فضائلِ درُود شریف:

۱: پڑھنے والے پر اللہ تعالیٰ کی دس رحمتیں:

۲: دس گناہوں کا مٹایا جانا:

۳: دس درجات کا بلند کیا جانا:

امام نسائی نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے ،کہ انہوں نے بیان کیا ،کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

''جس شخص نے ایک بار مجھ پر درُود بھیجا ،اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل

[2] صحیح البخاري ، کتاب الأنبیاء،باب ، رقم الحدیث ۳۳۶۹،۶؍۴۰۷۔

[3] [ترجمہ: ''اے اللہ! محمد۔ صلی اللہ علیہ وسلم ۔ پر رحمت نازل فرمائیے ،جس طرح آپ نے ابراہیم۔ علیہ السلام ۔ پر رحمت نازل فرمائی۔'']

[4] فتح الباري ۱۱؍۱۶۶۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت