فهرس الكتاب

الصفحة 155 من 188

رَحْمَانُ!] [1]

انہوں نے بیان کیا:''ان کی آگ بجھ گئی اور اللہ تبارک و تعالیٰ نے انہیں شکست دے دی۔'' [2]

۱۶:دشمن کے مقابلے میں کفایت عطا کروانے والی دُعا:

امام احمد نے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ سے سفرِ ہجرت کے متعلق ان کی حدیث روایت کی ہے اور اسی میں ہے:

''انہوں نے بیان کیا: ''میں نے عرض کیا:

'' یا رسول اللہ۔ صلی اللہ علیہ وسلم ۔! یہ ڈھونڈنے والا ہم تک پہنچ چکا ہے۔''

اور میں رونے لگا۔

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

''تم کیوں رو رہے ہو؟''

انہوں نے بیان کیا: ''میں نے عرض کیا:

''بلاشک و شبہ اللہ تعالیٰ کی قسم! میں اپنی ذات پر ( خوف کی وجہ سے) نہیں رو رہا، میں تو آپ ( پر خوف) کی وجہ سے رو رہا ہوں۔''

[2] المسند، رقم الحدیث ۱۵۴۶۰،۲۴؍۲۰۰؛ ومسند أبي یعلٰی ، رقم الحدیث ۶۸۴۴، ۱۲؍ ۲۳۷۔۲۳۸۔ الفاظِ حدیث المسند کے ہیں۔ حافظ منذری نے تحریر کیا ہے:''اسے احمد اور ابویعلیٰ نے روایت کیا ہے اور دونوں میں سے ہر ایک کی [سند عمدہ اور قابلِ احتجاج ] ہے۔'' شیخ البانی نے اسے [حسن] قرار دیا ہے۔ (ملاحظہ ہو: الترغیب والترہیب ۲/۴۵۷؛ وصحیح الترغیب والترھیب ۲؍۲۶۳) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت