فهرس الكتاب

الصفحة 24 من 188

ارَّحَمْھُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیْ صَغِیْرًا) ۔

اللہ تعالیٰ میرے اہل و عیال کو جزائے خیر عطا فرمائیں، کہ انہوں نے کتاب کی تیاری اور مراجعت میں میرے ساتھ تعاون کیا اور مقدور بھر میری خدمت کی ۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو میری آنکھوں کی ٹھنڈک اور اہلِ اسلام کے اہل و عیال کو ان کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائیں۔ آمین۔

اللہ کریم اس حقیر کاوش کو قبول فرما ئیں اور اسے میرے لیے ، میرے اہل و عیال ، بہن بھائیوں اور قارئین کے لیے دینی اور دنیاوی خیر و برکت کا سبب بنائیں۔ اِنَّہ سَمِیْعٌ مُجِیْبٌ۔ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلیٰ نَبِیِّنَا وَعَلیٰ آلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَأَتْبَاعِہِ وَبَارَکَ وَسَلَّمَ۔

اسلام آباد

فضل الٰہی

۳۰؍ محرم ۱۴۲۷

بمطابق ۲۸؍ فروری ۲۰۰۶ م

نوٹ:

توفیقِ الٰہی سے اس طبع میں بھی دو باتوں کا اہتمام کیا گیا ہے:

۱: سابقہ طبع میں موجود غلطیوں کی مقدور بھر اصلاح۔

۲: کچھ مزید باتوں کا درج ذیل صفحات میں اندراج:

۲۵ ذوالحجہ ۱۴۳۳ھ

بمطابق ۱۲ نومبر ۲۰۱۲م

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت