فهرس الكتاب

الصفحة 89 من 188

پس وہ جواب میں کہتا ہے:'' اللہ تعالیٰ نے۔''

تو وہ کہتا ہے:'' تو اللہ تعالیٰ کو کس نے پیدا کیا ؟''

پس تم میں سے جب کوئی ایسی کیفیت محسوس کرے ، تو کہے:

'' آمَنْتُ بِاللّٰہِ وَرَسُوْلِہِ۔'' [1]

ایسا کہنا ، اس شخص سے اس [وسوسہ] کو دور کر دے گا۔ [2]

[2] المسند،رقم الحدیث ۲۶۲۰۳،۴۳؍۲۷۱۔ حافظ منذری نے تحریر کیا ہے: ''اسے احمد نے [عمدہ سند] کے ساتھ اور ابو یعلیٰ اور بزار نے روایت کیا ہے۔'' (ملاحظہ ہو: صحیح الترغیب والترھیب ۲؍۲۶۸) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت