فهرس الكتاب

الصفحة 117 من 188

۸: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا تقرب:

امام ترمذی اور امام ابن حبان نے حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت نقل کی ہے، کہ انہوں بیان کیا ،کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:

''بلاشبہ مجھ پر سب سے زیادہ درُود بھیجنے والا روزِ قیامت میرے سب سے زیادہ قریب ہو گا۔'' [1]

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت