فهرس الكتاب

الصفحة 1982 من 6343

فہم القرآن

ربط کلام: اللہ کی قدرت کے مزید دلائل بشرطیکہ لوگ عقل و فکر سے کام لیں۔

معزز قاری کی سہولت کے لیے انگور کے بارے میں فہم القرآن جلد دوم کی معلومات درج کی جاتی ہیں۔

انگور:

قرآنی نام:

عِنَبٌ، اَعْنَابٌ (جمع)

دیگر نام:

قرآن مجید میں انگور کا تذکرہ:

1۔ البقرۃ، آیت: 266 2۔ الانعام، آیت: 100 3۔ الرعد، آیت: 4

4۔ النحل، آیت: 11 5۔ النحل، آیت: 67 6۔ بنی اسرائیل، آیت: 91

7۔ الکہف، آیت: 32 8۔ المؤمنون، آیت: 19 9۔ یٰس ٓ، آیت: 34

10۔ النباء، آیت: 31۔ 32 11۔ عبس، آیت: 27۔ 28

انگور کا شمار قدرت کی بہترین نعمتوں میں کیا جاتا ہے۔ اسی لیے قرآن حکیم میں اس کا ذکر عنب اور اعناب (جمع) کے نام سے مندرجہ بالا گیارہ آیات میں کیا گیا ہے۔ ( تفصیل کے لیے دیکھیے فہم القرآن جلد۔ 2 صفحہ۔ 403)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت