فهرس الكتاب

الصفحة 6277 من 6343

سورۃ العصرکا تعارف

یہ سورت بھی اپنے نام سے شروع ہوتی ہے اس کی صرف تین آیات ہیں جو ایک چھوٹے سے رکوع پر مشتمل ہیں یہ سورت مختصر ہونے کے باوجود اسلام کی تعلیمات کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ جو شخص ان پر عمل کرے گا وہ دائمی نقصان سے بچ جائے گا۔ جس نے ان باتوں کا خیال نہ رکھا وہ دنیا اور آخرت میں نقصان پائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت