فهرس الكتاب

الصفحة 6302 من 6343

سورۃ الماعون کا تعارف

یہ سورت سات آیات اور ایک رکوع پر مشتمل ہے۔ اس کا نام اس کے آخری لفظ پر رکھا گیا ہے۔ صحابہ کا اتفاق ہے کہ یہ مکہ میں نازل ہوئی تھی اس میں جو شخص عملی طور پر قیامت کو جھٹلاتا ہے اس کی دینی اور اخلاقی کمزوریوں کا ذکر کیا گیا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت