کتاب کا نام: تفسیر فہم القرآن - مصنف: میاں محمد جمیل - اشاعت کا سال: ء 2005 ھ 1426 - ماخذ: شاملہ اردو
تفسیر بالقرآن
فسادی کون؟
1۔ منافقین (البقرۃ: 11) 2۔ زمین میں فساد لوگوں کے اعمال کا نتیجہ ہے (الروم: 41) 3۔ یاجوج و ماجوج (الکہف: 94)
4۔ فرعون (یونس: 91) 5۔ یہودی (المائدۃ: 64) 6۔ بچوں کے قاتل (القصص: 4)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.