فهرس الكتاب

الصفحة 6314 من 6343

سورۃ الکافرون کا تعارف

یہ سورت مکی ہے اس کی چھ آیات ہیں جنہیں ایک رکوع شمار کیا گیا ہے اس کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے اس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ حکم ہوا کہ آپ دو ٹوک الفاظ میں اعلان کریں کہ میں ان کی کبھی عبادت نہیں کروں گا جن کی تم عبادت کرتے ہو اور نہ ہی تم اس کی عبادت کرنے کے لیے تیار ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں لہٰذا تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت