فهرس الكتاب

الصفحة 6291 من 6343

سورۃ الفیل کا تعارف

اس کا نام اس کی پہلی آیت کے آخر میں ذکر ہوا ہے اس کی پانچ آیات ہیں جو ایک چھوٹے سے رکوع پر مشتمل ہیں یہ سورت مکہ معظمہ کے ابتدائی دور میں نازل ہوئی۔ اس میں ابرہہ اور اس کی فوج کی ہلاکت کا ذکر کیا گیا ہے جس میں ہر باغی شخص کے لیے ایک انتباہ ہے کہ اللہ تعالیٰ ہلاک کرنا چاہے تو وہ چھوٹے چھوٹے پرندوں سے بڑی سے بڑی فوج کو ہلاک کرسکتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت