فهرس الكتاب

الصفحة 6297 من 6343

سورۃ قریش کا تعارف

اس سورت کی چار آیات میں جو ایک رکوع قرار دی گئی ہیں اس کا نام اس کی پہلی آیت سے لیا گیا ہے۔ یہ سورت بھی مکہ معظمہ میں نازل ہوئی اس میں قریش کو تین احسان بتلا کر حکم دیا گیا ہے کہ انہیں دوسروں کی عبادت سے ہٹ کر صرف کعبہ کے رب کی عبادت کرنی چاہیے یہی کعبہ کی تعمیر اور انسان کی تخلیق کا مقصد ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت