فهرس الكتاب

الصفحة 6310 من 6343

سورۃ الکوثر کا تعارف

یہ سورت مکہ میں نازل ہوئی اس کی تین آیات ہیں جسے ایک رکوع قرار دیا گیا ہے اس کا نام الکوثر ہے جو اس کی پہلی آیت میں موجود ہے۔ اس میں نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو حوض کوثر اور دنیا و آخرت کی خیر کثیر کی خوشخبری دے کر یہ حکم دیا گیا ہے کہ آپ کو نماز پڑھتے رہنا چاہیے اور قربانی دینی چاہیے اس کا صلہ یہ ہوگا کہ آپ کا دشمن بے نام ونشان ہوجائے گا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت