کتاب کا نام: ابن کثیر - مصنف: حافظ عماد الدین ابوالفداء ابن کثیر صاحب - اشاعت کا سال: ء 1370 ھ 770 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ سب آیتیں سورۃ البقرہ میں گزر چکی ہیں اور وہیں ان کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ ہم نے بیان کر دی ہے ۔ وہ سورت مدنیہ ہے اور یہ مکیہ ہے ۔ ان آیتوں اور ان آیتوں کا فرق بھی مع لطافت کے ، ہم نے وہیں ذکر کر دیا ہے ۔ دوبارہ بیان کرنے کی ضرورت نہیں ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.