فهرس الكتاب

الصفحة 1860 من 6343

جنت میں کوئی بغض و کینہ نہ رہے گا

دوزخیوں کا ذکر کر کے اب جنتیوں کا ذکر ہو رہا ہے کہ ' وہ باغات ، نہروں اور چشموں میں ہوں گے ' ۔ ان کو بشارت سنائی جائے گی کہ اب تم ہر آفت سے بچ گئے ہر ڈر اور گھبراہٹ سے مطمئن ہو گئے نہ نعمتوں کے زوال کا ڈر ، نہ یہاں سے نکالے جانے کا خطرہ نہ فنا نہ کمی ۔ اہل جنت کے دلوں میں گو دنیوں رنجشیں باقی رہ گئی ہوں مگر جنت میں جاتے ہی ایک دوسرے سے مل کر تمام گلے شکوے ختم ہو جائیں گے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت