فهرس الكتاب

الصفحة 2692 من 6343

سورہ حج کو دو سجدوں کی فضلیت حاصل ہے

اس دوسرے سجدے کے بارے میں دو قول ہیں ۔ پہلے سجدے کی آیت کے موقعہ پر ہم نے وہ حدیث بیان کر دی ہے جس میں ہے کہ { رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا «فُضِّلَتْ سُورَۃ الْحَجّ بِسَجْدَتَیْنِ فَمَنْ لَمْ یَسْجُدہُمَا فَلَا یَقْرَأہُمَا» سورۃ الحج کو دو سجدوں سے فضیلت دی گئی جو یہ سجدے نہ کرے وہ یہ پڑھے ہی نہیں } ۔ ۱؎ (سنن ترمذی:578،قال الشیخ الألبانی:ضعیف) پس رکوع سجدہ عبادت اور بھلائی کا حکم کرکے فرماتا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت