فهرس الكتاب

الصفحة 3298 من 6343

گمنام ہمدرد

اس آنے والے کو «رَجُلٌ» کہا گیا ۔ عربی میں رجل کہتے ہیں قدموں کو ۔ اس نے جب دیکھا کہ سپاہ موسیٰ علیہ السلام کے تعاقب میں جا رہی ہے تو یہ اپنے پاؤں پر تیزی سے دوڑا اور ایک قریب کے راستے سے نکل کر جھٹ سے آپ علیہ السلام کو اطلاع دے دی کہ یہاں کے امیر امراء آپ علیہ السلام کے قتل کے ارادے کر چکے ہیں آپ علیہ السلام شہر چھوڑ دیجئیے ۔ میں آپ کا بہی خواہ ہوں میری مان لیجئے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت