فهرس الكتاب

الصفحة 23 من 379

مقدمہ طبع پنجم

اِنَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہٗ وَنَسْتَعِیْنُہٗ وَنَسْتَغْفِرُہٗ، وَ نَعُوْذُ بِا للّٰہِ مِنْ شُرُوْرِ أَنْفُسِنَا وَسَیِّئَاتِ أَعْمَا لِنَا، مَنْ یَّھْدِہٖ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہٗ، وَ مَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ھَادِیَ لَہٗ، وَاَشْھَدُ اَنْ لَّا إِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ، وَاَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ۔ اَمَّا بَعْدُ!

قارئینِ کرام! السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہٗ:

زیرِ نظر کتاب ''مسنون ذکرِ الٰہی، دعائیں'' اس سے قبل ہاتھ کی کتابت سے مختصر انداز میں شائع کی گئی، جس میں صرف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ کی کتاب ''الکلم الطیّب'' کی اس تلخیص کا اردو ترجمہ تھا جو علّامہ محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ نے ''صحیح الکلم الطیّب'' کے نام سے کی تھی۔

دوسرے اڈیشن میں ہم نے اس کے آخر میں قرآنِ کریم کی

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت