فهرس الكتاب

الصفحة 259 من 379

''کچھ ڈر نہیں، اللہ نے چاہا تو (یہ بیماری گناہوں سے) پاک کر دے گی۔''

بخار کا علاج و دُعا:

8 ۔ارشادِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے:

''بخار جہنّم کی بھاپ ہے، اس کو پانی سے ٹھنڈا کرو۔'' [1]

9 ۔نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے ایک صاحبزادے کے پاس تشریف لے جاکر یہ دُعا فرمائی:

(( اِکْشِفِ الْبَأْسَ رَبَّ النَّاسِ اِلٰہَ النَّاسِ ) ) [2]

''اے تمام لوگوں کے پروردگار! اے لوگوں کے معبود! اس کی تکلیف دُور کر دے۔''

[2] صحیح البخاري، رقم الحدیث (۵۳۹۱) سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۳۴۷۳) مسند أحمد، صحیح الجامع الصغیر (۱۲۳۳، ۱۲۳۵، ۳۱۸۶) السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۱۵۲۶)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت