فهرس الكتاب

الصفحة 197 من 379

بچے کی ولادت پر

اذان:

170۔ حضرت ابو رافع رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے دیکھا کہ جب حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اللہ عنہا نے (حضرت) حسن بن علی ( رضی اللہ عنہما ) کو جنم دیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے کان میں اذان کہی۔ [1]

171 ۔سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں:

''نو مولود بچے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لائے جاتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے لیے برکت کی دعا فرماتے اور انھیں گھٹی دیتے۔'' [2]

[2] صحیح مسلم، رقم الحدیث (۲۸۶) سنن أبي داود، رقم الحدیث (۲۸۶) علیٰ شرط الشیخین۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت