فهرس الكتاب

الصفحة 295 من 379

''بنی نوع اِنسان کی شرم گاہوں اور جنات کی آنکھوں کے مابین پردہ ہو جاتا ہے اگر کپڑا اتارتے وقت (( بِسْمِ اللّٰہِ ) )''اللہ کے نام سے۔'' کہہ لیں۔'' [1]

کسی کو نیا کپڑا پہنے دیکھ کر:

76 ۔ (( اِلْبَسْ جَدِیْدًا وَعِشْ حَمِیْدًا وَمُتْ شَھِیْدًا ) ) [2]

''نئے کپڑے پہنو، معزز زندگی گزارو اور شہادت کی موت پاؤ۔''

کسی کے تعاون واحسان اور نیکی کرنے پر اس کے لیے دُعا:

77 ۔اگر کوئی کسی کے ساتھ نیکی کرے تو وہ نیکی کرنے والے کے لیے (کم از کم صرف اِتنا ہی) کہہ دے:

(( جَزَاکَ اللّٰہُ خَیْرًا ) )

[2] سنن ابن ماجہ، رقم الحدیث (۳۵۵۸) مسند أحمد (۲/ ۸۸) السلسلۃ الصحیحۃ، رقم الحدیث (۳۵۲) صحیح الجامع ، رقم الحدیث (۱۲۴۵)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت