فهرس الكتاب

الصفحة 320 من 379

فقرو غربت، کفر، فسوق و معاصی (گناہ) نافرمانی، نفاق اور نمود و نمایش سے اور میں پناہ مانگتا ہوں: بہرہ، گونگا، دیوانہ، کوڑھی پن، برص (چمبا ہونے) اور تمام بری بیماریوں سے۔''

برص، جنون، کوڑھی پن اور دیگر امراضِ جسمانیہ سے اللہ کی پناہ:

114۔ ایک حدیث میں صرف اِن جسمانی امراض سے پناہ کی یہ دُعا وارد ہوئی ہے:

(( اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُ بِکَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَیِِٔ الْاَسْقَامِ ) ) [1]

''اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں: برص جنون و پاگل پن، کوڑھی پن اور بری بیماریوں سے۔''

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت